Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کاغذ کے جہاز اڑانے کا مقابلہ، زیادہ دیر تک ہوا میں رہنے والا چیمپیئن

بچپن میں کاغذ کے جہاز بنا کر اڑانا دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے مگر اب برازیل میں کاغذ کے جہاز اڑانا ایک پروفیشنل کام بن گیا ہے اور اس کی چیمپئین شپ کا انعقاد بھی کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: