Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

آرمی چیف کی وزیراعظم سے پہلی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ’منگل کو ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔‘
واضح رہے کہ آرمی چیف کی شہباز شریف سے ان کے وزیراعظم بننے کے بعد پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کی حلف برادری کی تقریب میں بھی شرکت نہیں کی تھی جس کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ ’آرمی چیف نے طبیعت کی خرابی کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہیں کی تھی۔‘

شیئر: