Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’تنگ دستی آئی تو گھر سے آئس کریم کا کاروبار شروع کر دیا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/lVTQU5UNoGA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/lVTQU5UNoGA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کوئٹہ کی رہائشی لبنیٰ فاروق نے چھوٹے پیمانے پر اپنے گھر سے آئس کریم فروخت کرنے کا کاروبار شروع کیا تھا لیکن آج وہ بلوچستان کی کامیاب ترین کاروباری خواتین میں شمار ہوتی ہیں۔ ان کی آئس کریم فیکٹری میں 25 سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں۔  زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: