Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان

کوئٹہ، مستونگ، پشین، نوشکی اور چاغی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مٹی کا طوفان اُمڈ آیا ہے۔ آندھی کے باعث بجلی کے کھمبے اور درخت اکھڑ گئے اور بل بورڈز گر گئے۔ حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: