Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بدر میں سانپ کی وجہ سے اسکول بند

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ کی بدر کمشنری میں واقع اسکول میں سانپ کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں روک دی گئیں۔ بدر کے علاقہ میں واقع لڑکیوں کے ایک اسکول میں متعدد سانپ دیکھے گئے۔ محکمہ تعلیم کے سربراہ ناصر العبد الکریم نے جمعرات کو اسکول بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: