مکہ مکرمہ: بجلی گھر میں دھماکے آگ لگ گئی
جمعرات 13 اپریل 2017 3:00
Array
(
[und] => Array
(
[0] => Array
(
[video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=GjwmhtYM3uk
[thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/GjwmhtYM3uk.jpg
[video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";}
[embed_code] =>
[description] =>
)
)
)
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے حارة الیمن میں واقع ایک بجلی گھر میں دھماکہ ہوگیا جس کے باعث آگ لگ گئی۔ دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی۔ محکمہ شہری دفاع آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔