Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

گھوڑے کی سواری اور بیٹری سے چلتی گاڑی، کراچی کے ’پُررونق‘ میلے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=6lS3-yzYNUE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/6lS3-yzYNUE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں چھوٹے بڑے میلے سج گئے ہوئے ہیں۔ بچے بڑے سب ہی ان میلوں میں شریک ہوتے ہیں۔ کسی کو اونٹ اور گھوڑے کی سواری کھینچ لائی ہے تو کوئی جھولے جھولنے آیا ہے ۔ تفصیلات زین علی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: