Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پر ارکان کا حملہ

وزیراعلٰی پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور میں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلٰی کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری پر مخالف ارکان نے تشدد کیا۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔

 

شیئر: