Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

مصر کے نوجوانوں میں گھنگریالے بال مقبول ہونے لگے

مصر کے نوجوانوں میں ایک بار پھر گھنگریالے بال مقبول ہونے لگ گئے ہیں۔ اس سے قبل خوبصورتی کے مغربی معیارات کی وجہ سے لوگوں نے گھنگریالے بال رکھنا چھوڑ دیے تھے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: