Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک قرآن کے نسخے

قرآن کریم کی خدمت، اس کی تلاوت کرنے والے اور حفاظ کےلیے سہولیات میسر کرنے کا اعزاز رابطہ عالم اسلامی کو حاصل ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے مطابق 'ہم نابینا افراد کو ہزاورں قرآن کے الیکٹرانک نسخے مہیا کر رہے ہیں۔یہ جدّت اور فلاحی کاموں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی قابل تقلید مثال ہے'۔

شیئر: