Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وہ سُریلی آواز جسے سنتے ہی جانور ’گھر لوٹ آتے ہیں‘

ناروے اور سویڈن کے کچھ علاقوں میں یہ صدیوں پرانی روایت ہے کہ شام کو جانوروں کو واپس گھر بلانے کے لیے ایک مخصوص آواز لگائی جاتی ہے۔ یہ آواز دور تک سنائی دیتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: