Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عمران خان کا اقتدار ختم ہونے پر تحریک انصاف کا احتجاج، اپوزیشن کا جشن

سنیچر اور اتوار کی نصف شب کے بعد تحریکِ عدم اتحاد کے حق میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 174 ووٹ پڑنے کے بعد عمران خان کی وزارتِ عظمٰی ختم ہوگئی۔ ووٹنگ کامیاب ہونے کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد میں پارلیمان کے باہر اور پشاور میں احتجاج کیا تو دوسری جانب پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے کارکنوں نے عمران خان کے اقتدار کے خاتمے پر جشن منایا۔

شیئر: