Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

دبئی: افطار کے وقت گولہ داغنے کی روایت سیاحوں کی توجہ کا مرکز

دبئی کے مختلف مقامات پر پولیس توپ کے گولے داغ کر افطار کے وقت کا اعلان کرتی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں توپ کا گولہ داغنے کی یہ روایت 1960 کی دہائی سے ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: