Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

پاپ میوزک کے شور میں سارنگی کو ’زندہ رکھنے والے‘ آرٹسٹ

پاپ میوزک کے اس دور میں موسیقی کے جدید سازوں نے اپنی جگہ بنائی تو قدیم ساز آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگے۔ سارنگی نواز زوہیب حسن قدیم ساز سارنگی کو زندہ رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ پاپ میوزک کے شور میں انہوں نے کیسے سارنگی کی دھنوں کو دبنے نہیں دیا جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: