Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

قنفذہ میں آج اسکول بند رہیں گے

القنفذہ:قنفذہ کے تمام اسکول آج بدھ کو بند رہیں گے۔ قنفذہ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ گرد وغبار کے طوفان سے تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جارہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بدھ کو موسم گردآلود رہے گا۔ 
 
 

شیئر: