Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

وادی شگر میں ہرسُو کھلے خوبانی کے پھولوں سے فضا معطر

وادی شگر میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ خوبانی کے پھولوں کا نظارہ اس علاقے کی دلکشی میں مزید اضافہ کر دیتا ہے۔ مقامی لوگ خوبانی کے پھولوں کو موسم بہار کی آمد سمجھتے ہیں۔ وادی شگر میں ہرسُو کھلے خوبانی کے ان پھولوں کا نظارہ کیجیے اس ویڈیو میں

شیئر: