Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پاکستان: کورونا کے بعد رمضان میں بازاروں کی رونقیں بحال

کورونا کے باعث پچھلے دو سالوں میں رمضان کے مہینے میں رونقیں ماند پڑ گئی تھیں جو اس سال دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔ رمضان کے لیے سجائے گئے کھانے پینے کے سٹالز پر گہما گہمی عروج پر ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: