Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی... پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت مشترکہ مفادات کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔ امریکی سفیر نے خطے میں استحکام اور امن میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا ۔ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد کی بھی تعریف کی۔انہوںنے امید ظاہر کی کہ ردالفساد پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا۔

 

شیئر: