مارشل آرٹس کے ماہر، مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بدھ 6 اپریل 2022 9:16 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=uLaAJQ8XK-Y [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/uLaAJQ8XK-Y.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) کچھ کر گزرنے کی لگن ہو تو کوئی مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ایسی ہی ایک مثال کوئٹہ کے شوکت خان کی ہے جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود مارشل آرٹس کے ماہر ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ کوئٹہ مارشل آرٹس ہاتھوں سے محرومی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں