Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اسپاٹ فکسنگ،ناصر جمشید کو چارج شیٹ جاری

لاہور...اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں کرکٹر ناصر جمشید کو چارج شیٹ جاری کردی گئی۔ ناصر جمشید کے خلاف عدم تعاون کی شق لگائی گئی ہے جبکہ شاہ زیب حسن کا معاملہ ٹربیونل کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ شاہ زیب حسن نے پی سی بی کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھاکہ اسپاٹ فکسنگ کی اور نہ کسی کو اکسایا تاہم تاخیر سے رپورٹ کرنا غلطی تھی۔ انہوں نے کہا کہ واحد کرکٹر ہوں جس نے بکیز کی پیشکش کا خود پی سی بی کو بتایا۔

 

شیئر: