Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کراچی میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/gAqUbNkplEQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/gAqUbNkplEQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی شہر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی چڑیا گھر میں موجود جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان کے پنجروں میں وقفے وقفے سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے اور ساتھ ساتھ ان کو نہلایا بھی جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: