Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا برازیل کے وزیر خارجہ سے رابطہ

دو طرفہ تعلقات کے استحکام کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعے کو برازیل کے وزیر خارجہ کارلوس البرٹو فرانسا سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے برازیل کے ہم منصب سے دونوں ملکوں کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت کے لیے دو طرفہ تعلقات کے استحکام کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
دونوں وزارئے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: