Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

جمعہ یکم اپریل کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعہ یکم اپریل کو سعودی ریال کا ریٹ کچھ یوں رہا ہے۔

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔  

پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 48 روپے 20 پیسے،
 فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :48 روپے 10 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):47 روپے18 پیسے، فیس :10 ریال  
ویسٹرن یونین:  48روپے 56 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:48 روپے 50 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):47 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے85 پیسے، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 93پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :20 روپے03 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 20 روپے 15 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے88 پیسے،  فیس:17.25ریال
منی گرام:19 روپے 90 پیسے، فیس: 23ریال
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):23 ٹکا 20 پویشہ، فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22 ٹکا 33 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 23 ٹکا 03 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا70پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 32 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 84 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:23 ٹکا 13 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا اور پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔

شیئر: