مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے روضہ اطہر میں 50 نئے سبز قالین جبکہ بیرونی مغربی صحنوں میں 700 نئے قالین بچھا دیے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق انتظامیہ رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں کے ضمن میں نئے قالین بچھا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’مسجد کے تمام مصلوں میں کل 25600 نئے قالین بچھانے کا عمل جاری ہے‘۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’رمضان المبارک کے دوران زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لیے مستعد ہیں‘۔
استعدادا لشهر #رمضان المبارك...تجديد سجاد الروضة الشريفة بـ50 سجادة جديدة.#المسجد_النبوي pic.twitter.com/lXZF3S9Jh8
— وكالة شؤون المسجد النبوي (@wmngovsa) March 30, 2022