Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

مٹھڑی کا قدیم قبرستان ’چند برس میں نشان بھی نہیں ملے گا‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/IqGkXJRBqnM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/IqGkXJRBqnM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بلوچستان کے ضلع کچھی میں مٹھڑی کا صدیوں پرانا قبرستان تاریخی حیثیت رکھتا ہے مگر یہاں موجود آثار معدومیت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ان کے بارے میں گمان کیا جا رہا ہے کہ اگر حکومت نے توجہ نہ دی تو اگلے چند سالوں میں ان کا نام و نشان بھی نہیں رہے گا۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: