Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شہزادہ سعد بن فیصل انتقال کر گئے

ریاض:شہزادہ سعد بن فیصل بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ شاہ فیصل بن عبد العزیز کے صاحبزادے شہزادہ سعد کا انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ آج منگل کو نماز عصر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔ شہزادہ سعد کی والدہ کا نام شہزادی ہیابنت ترکی بن عبد العزیزتھا۔ شہزادہ سعد نے کیمبرج یونیورسٹی سے اعلی تعلیم حاصل کی تھی۔ بعد ازاں پٹرومین کمپنی  کے سربراہ مقرر کئے گئے۔

شیئر: