Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

معدومی کے خطرے سے دوچار انڈین گینڈوں کی گنتی

ہاتھی پر سوار محکمہ جنگلات کے حکام انڈیا کے کازیرانگا نیشنل پارک کا جائزہ لے رہے ہیں۔ 2018 میں کی گئی گنتی کے مطابق گینڈوں کی تعداد 2413 تھی جس میں اضافہ متوقع ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: