Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جے یو آئی کا مارچ: ’حکومت کے خاتمے کے بعد ہی واپس جائیں گے‘

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام نے سنیچر کو اسلام آباد پہنچنے کے بعد سے سری نگر ہائی وے پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ ہائی وے کو جی الیون سے جی ایٹ تک بند کر دیا گیا ہے۔ مزید جانیے وسیم عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: