Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سنیچر 26 مارچ کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق ہفتہ 26 مارچ  کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔  
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 47 روپے 99 پیسے،
 فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :47 روپے 95 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):47 روپے18  پیسے، فیس :10 ریال  
ویسٹرن یونین:  47روپے 99 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:48 روپے 11پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 22 پیسے، فیس :15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے95 پیسے،
 فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 94 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے96 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 20 روپے 23 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے99 پیسے،  فیس:17.25ریال 
منی گرام:19 روپے 98 پیسے، فیس: 23ریال 
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):23 ٹکا 20 پویشہ،
 فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22 ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 23 ٹکا 15 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا72 پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 33 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 85 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:23 ٹکا 13 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں ۔
 

شیئر: