Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

سعودی ولی عہد سے مصری صدر کا رابطہ، مملکت پر حملے کی مذمت

مملکت کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم بھی دہرایا ہے۔ (فائل فوٹو: سعودی وزارت خارجہ)
سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیردفاع شہزادہ محمد سلمان کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی ٹیلیفون کال موصول ہوئی ہے۔
ایس پی اے اورسعودی عرب کی وزارت خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران مصری صدر نے مملکت پر دہشت گرد حملے اور اس کے  اقتصادی و سول مقامات کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔
صدر عبدالفتاح السیسی نے یکجہتی اور تعاون کا اعادہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال میں مملکت کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم بھی دہرایا ہے۔

 

شیئر: