Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

الجبیر سے پرتگال اور الجزائر کے نئے سفرا کی ملاقات

 سفرا کے نئے فرائض میں کامیانی کی خواہش کا اظہار کیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر مملکت برائےامورخارجہ عادل الجبیرنے ریاض کے دفترخارجہ میں پرتگال کے نئے سفیر کا خیر مقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عادل الجبیر نے الجزائر کے سفیر محمد علی بوغازی سے بھی ملاقات کی ہے۔
سعودی وزیر نے پرتگال اور الجزائر کے سفرا کے اپنے نئے فرائض میں کامیانی کی خواہش کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وزیرمملکت امور خارجہ دفتر کے ڈائریکٹر جنرل خالد مساعد العنقری بھی موجود تھے۔

شیئر: