Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

کلبھوشن یادوکو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد۔۔۔۔ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادوکو سزائے موت سنا دی گئی۔ اسے فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے یہ سزا سنائی۔ اس پر پاکستان کے خلاف جاسوسی اور انتشار پھیلانے کا الزام ہے۔ مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا گیا تھا۔ یہ بات آئی ایس پی آر نے بتائی۔ واضح رہے کہ اسے پچھلے سال کے اوائل میں بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ ایران سے سرحد پار کرکے بلوچستان میں داخل ہوا تھا اور وہاں جاسوسی کا اڈہ چلا رہا تھا۔

شیئر: