Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

یوکرین میں ’چڑیا گھر کے جانوروں کے لیے جنگ سے فرار کا راستہ نہیں‘

یوکرین کے سب سے بڑے چڑیا گھر میکولیو کے چار ہزار جانور بھی روس کے حملے سے متاثر ہو رہے ہیں۔ چڑیا گھر کے ڈائریکٹر ولودومر ٹوپچیی کہتے ہیں کہ روزانہ الارم بجتے ہیں، دھماکوں اور راکٹ گرنے کی آوازیں آتی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: