Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جہاز میں لگا بلیک باکس کیا کرتا ہے؟

فلائٹ ریکارڈرز کو ’بلیک باکس‘ کہا جاتا ہے۔ ’بلیک باکس‘ کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ اسے انتہائی گرمی، سردی یا آگ سے بھی نقصان نہیں ہوتا۔ انہیں جہازوں میں دوران پرواز ہونے والی معلومات اکھٹا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ ان میں محفوظ ہونے والے ڈیٹا کو کسی واقعے یا حادثے کی صورت میں مسئلے کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں

شیئر: