Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امن کی تلاش میں غزہ پہنچنے والی یوکرینی خاتون

یوکرین کی اکیس سالہ وکٹوریا سیدام کو روس کے حملے کے بعد پر امن زندگی گزارنے کے لیے اپنے شوہر کے آبائی وطن فلسطین منتقل ہونا پڑ رہا ہے۔ کیئف میں تعلیم کے دوران وکٹوریا سیدام کی ملاقات ابراہیم سیدام سے ہوئی تھی۔ وکٹوریا کا کہنا ہے کہ وہ ایک دن ضرور اپنے وطن واپس آئیں گی۔ مزید دیکھیے اے ایف کی اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: