Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی عرب کی شاہی افواج کے دستے کی یومِ پاکستان پریڈ میں شرکت

یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی افواج نے پریڈ کی ہے اور ایئر فورس نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔
اسلام آباد میں یومِ پاکستان پریڈ کی تقریب میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اور وفود نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر سعودی عرب کی شاہی افواج کے دستے نے پریڈ میں خصوصی شرکت کی اور مارچ پاسٹ کیا۔
ازبکستان، آذربائیجان اور ترک افواج کے دستوں نے یومِ پاکستان کی پریڈ میں مارچ پاسٹ کیا۔

شیئر: