Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
تازہ ترین

باحہ میں بارش اور گرد وغبار طوفان ہوگا

باحہ:باحہ میں بدھ سے پیر تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ گرج اور چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، گرد وغبار کا طوفان اور درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے باحہ کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ بدھ سے پیر تک ہائی وے کے سفر سے اجتناب کیا جائے ۔ غیر یقینی موسم کے دوران تیز ہواؤں کا بھی امکان ہے جس کے ساتھ دھول بھی ہوگی۔ منگل سے جمعرات تک حرارت حرارت میں اضافہ محسوس کیا جائے گا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: