Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نفطہ، تیونس کا نخلستان جہاں ہر چیز اُگتی ہے

یہ تیونس کا نفطہ نخلستان ہے جہاں ہر چیز اگتی ہے۔ نفطہ کو تیونس کی فوڈ باسکٹ بھی کہا جاتا ہے لیکن خشک سالی نے اس کی پیداوار کو متاثر کر دیا ہے۔ اب نئے منصوبوں کی مدد سے نخلستان کو بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں 
 

شیئر: