Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کم عمری میں ورلڈ سنوکر چیمپیئن بننے والے پاکستانی احسن رمضان کی کہانی، انہی کی زبانی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=T4eGZTR7kTo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/T4eGZTR7kTo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے احسن رمضان نے کم عمری میں خود سے کہیں تجربہ کار کھلاڑیوں کی موجودگی میں  ورلڈ سنوکر چیمپئین کا اعزاز اپنے نام کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ وہ کن مراحل سے گزر کر یہاں تک پہنچے اور پہلے ہی انٹرنیشنل ٹوور میں عالمی چیمپیئن بننے پر کیا کیفیت ہے۔

شیئر: