Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایکسپو میں سعودی پویلین کو بہترین کارکردگی پر انعام

’سعودی پویلین کو بہترین قرار دینے کے علاوہ نمایاں پیشکش کا اعزازی انعام بھی دیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
دبئی ایکسپو میں سعودی پویلین کوبہترین کارکردگی پر انعام سے نوازا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی پویلین کو ایکسپو کا بہترین پویلین قرار دیا گیا ہے۔
ایکسپو انتظامیہ نے سعودی پویلین کو بہترین قرار دینے کے علاوہ نمایاں پیشکش کا اعزازی انعام بھی دیا ہے۔
واضح رہے کہ دبئی ایکسپو میں سعودی پویلین نے  اس سے پہلے تین عالمی ریکارڈ قائم کئے تھے۔

شیئر: