Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ریاض میں نئے پاکستانی ریسٹورینٹ کا افتتاح

ریاض (ذکاءاللہ محسن ) ریاض میں پاکستانی کھانوں کے نئے ریسٹورینٹ کا افتتاح کیا گیا ۔افتتاح پاک میڈیا فورم کے فنانس سیکریٹری الیاس رحیم نے کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھانے پوری دینا میں پسند کئے جاتے ہیں۔ الیاس رحیم نے کہا کہ اچھی سروس اور اچھے کھانے ہی معیار کی ضمانت ہیں۔ افتتاحی تقریب میں شہر کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ آخر میں ہوٹل کے مالک ارشد ملک نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: