پاکستان میں مہنگے مکان کا سستا متبادل کیسے تیار ہوتا ہے؟ جمعہ 18 مارچ 2022 6:28 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=6EMval8vf48 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/6EMval8vf48.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پاکستان میں تعمیراتی سامان مہنگا ہونے سے مکانات بنانے کے اخراجات میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں ’کنٹینر ہاؤس‘ خریدنے کی طرف بھی توجہ ہو جاتی ہے۔ یہ کیسے تیار ہوتے ہیں اور کتنے میں مل جاتے ہیں دیکھیے اردو نیوز کے ڈیجیٹل ڈیواو کی رپورٹ کنٹینر ہاؤس تعمیراتی لاگت پاکستانی گھر مکانات شیئر: واپس اوپر جائیں