Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

ٹرک آرٹ والے سنیکرز ’بچپن سے ہی رنگوں اور ٹرکوں سے لگاؤ تھا‘

کراچی کے رہائشی حیدر علی ٹرکوں، جہازوں اور بیٹل کارز کے علاوہ سنیکرز کو بھی ٹرک آرٹ سے سجاتے ہیں۔ حیدر علی کا خاندان طویل عرصے سے ٹرک آرٹ سے وابستہ ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: