Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزارت سرمایہ کاری اور ایمیزون میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط 

معاہدے کے تحت مملکت میں آن لائن کاروبار کو فروغ دیا جائے گا( فوٹو العربیہ)
سعودی عرب میں وزارت سرمایہ  کاری نے ایمیزون کے ساتھ آن لائن کاروبار کے فروغ سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ 
الاقتصادیہ کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط خصوصی تقریب میں کیے گئے وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح اور امازون کمپنی کے ڈپٹی چیئرمین رونالڈو مشحور بھی موجود تھے۔
فریقین نے سعودی نوجوانوں کی استعداد بنانے، آن لائن کاروبار کو فروغ دینے اور پائدار سرمایہ کاری مملکت میں کرانے کی پالیسی کےتحت معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ 

شیئر: