Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ترکمانستان سے سعودی عرب تک بادلوں کی پٹی

’بادلوں کی پٹی کی لمبائی 1500 کلو میٹر کے لگ بھگ ہے‘ ( فوٹو: طقس العرب)
سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر میں بادلوں کی ایک طویل پٹی دیکھی گئی ہے جو ترکمانستان سے سعودی عرب تک پھیلی ہوئی ہے۔
طقس العرب ویب سائٹ کے مطابق بادلوں کی پٹی کی لمبائی 1500 کلو میٹر کے لگ بھگ ہے۔
طقس العرب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ’بادلوں کی پٹی کے باعث مشرقی ریجن، ریاض کا شمالی علاقہ اور قصیم کے جنوب تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے‘۔

شیئر: