Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ، وجہ کیا بنی؟

فرانس کی مشہور یادگار ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید بیس فٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی اونچائی ایک ہزار 82 فٹ ہو گئی ہے۔ ایفل ٹاور کو سال 1899 میں فرانسیسی انقلاب کے ایک سو سال مکمل ہونے کی خوشی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: