Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

شاہ سلمان کا ریاض کے ھسپتال میں طبی معائنہ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کروایا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شاہ سلمان کا طبی معائنہ اطمینان بخش رہا ہے۔‘
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’کامیاب طبی معائنے کے بعد شاہ سلمان ہسپتال سے واپس آگئے ہیں‘۔

شیئر: