Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی سفیر کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ٹویٹ میں کہا گیا کہ دورانِ ملاقات خوشگوار گفتگو ہوئی (فوٹو سعودی سفارتخانہ)
اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالکی نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔
پیر کو سعودی سفارت خانے کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’دورانِ ملاقات خوشگوار گفتگو ہوئی اور دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‘

شیئر: