Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

دنیا کا ’پہلا ہاتھ سے بُنا قرآن مجید‘ نمائش کے لیے پیش 

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/5JEd1r3xgm4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/5JEd1r3xgm4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کراچی میں سابق پولیس افسر نے دنیا کا پہلا ہاتھ سے بُنا قرآن مجید نمائش کے لیے پیش کردیا۔ خان شاہنواز کا کہنا ہے کہ لکڑی اور دھاگے سے بُنا یہ قرآن پاک اپنی نوعیت کا منفرد نسخہ ہے۔ مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: