Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

مسلمان کے قتل کے ملزمان میں طلبہ اور اساتذہ شامل

نئی دہلی۔۔۔۔الور میں گئورکشکوں کے مقدمے میں جن لوگوں کوگرفتار کیا گیا اور ان کے نام ملزمان میں شامل ہیں ان میں کالج کے طلبہ ، فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر، ایک ٹیچراور نرس وغیر ہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ ملزموں نے گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں ایک مسلمان پہلو خان کو ہلاک کردیا گیا۔پولیس اب تک صرف چند ملزموں کو گرفتار کرسکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 5افراد 2گاڑیوں میں گوشت لیکر آرہے تھے کہ ان لوگوں نے انہیں روکا اور پھر حملہ کردیا۔

شیئر: